22

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں اہم فاسٹ بولرز کی غیر موجودگی کے باوجود 67 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 297 رنز بنائے۔
میتھیو بریٹزکے نے شاندار سنچری سکور کی اور ابتدائی 14 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ 

 مارکو جینسن نے 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور بریٹزکے کے ساتھ 107 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں