جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر جاری کر دیں

85

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ معروف بزنس ٹائیکور کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں۔

تاہم اب جمائما نے اپنی شادی کی نہ صرف تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی جاری کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ 12 ستمبر کی تاریخ لکھی جس کا مطلب ہے کہ اُن کی شادی کی تقریب 12 ستمبر 2026 کو ہوئی۔

https://www.instagram.com/khanjemima/?utm_source=ig_embed&ig_rid=AKcfNb_6vpR-d4MgxQ2E_Mm

جمائما نے لکھا کہ ’ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس دن کو ہم دونوں کے لیے اتنا خاص اور خوشگوار بنایا‘۔

تقریب میں جمائما کے ساتھ اُن کے دونوں بیٹوں قاسم ، عمر نے بھی شرکت کی اس کے علاوہ اہل خانہ بھی شریک تھے۔ 

جمائمہ نے مغربی روایات کے مطابق بطور دلہن سفید رنگ کا خاص جوڑا زیب تن کیا جس میں وہ انتہائی خوبصورت اور جاذب نظر آرہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں