الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

38

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ای سی پی کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 160 ہے، ان میں پاکستان تحریک انصاف شامل ہے۔

ای سی پی اعلامیے کے مطابق فہرست میں باقی جماعتوں کے برعکس پی ٹی آئی کے پاس انتخابی نشان نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں