لاہور؛ سائبر فراڈ میں ملوث 11 ملزمان گرفتار، بینک افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے بھی شامل

77

سائبر کرائم الاہور:

این سی سی آئی اے پنجاب کی کارروائیوں کے دوران سائبر فراڈ میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں بینک افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 6 ملزمان بھی شامل ہیں۔یجنسی نے 13 لیپ ٹاپ، 6 موبائل اور 6 کمپیوٹر برآمد کر لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں