30

🏏🏆 الحمدللہ! کنگ الیون پنجاب ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا 🏆🏏

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ کنگ الیون پنجاب ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اپنی بھرپور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ ایونٹ کھیل کے ساتھ ساتھ محبت، بھائی چارے، اتحاد اور سپورٹس مین شپ کی خوبصورت مثال بن گیا۔ ❤️🤝

اس شاندار ایونٹ کی کامیابی میں خصوصی کردار ادا کرنے والے:

🌟 میاں محمد عبید
🌟 میاں عمیر
🌟 میاں عبید، نذر، سلطان، میاں عرفان، عمر

اور چیئرمین میاں محمد فاروق صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔ ❤️

خصوصی طور پر ہمارے معزز مہمانانِ گرامی:

سیٹھ عادل، حاجی خالد محمود، فوجی محمد مشتاق، ڈاکٹر محمد طاہر، بابر بادشاہ، میاں محمد فیاض ندیم جٹ سیٹھ عثمان صاحب

آپ تمام معزز شخصیات کی شرکت اور حوصلہ افزائی نے اس ٹورنامنٹ کی رونق دوبالا کر دی۔ 🌹👏

تمام ٹیموں، کھلاڑیوں، شائقینِ کرکٹ اور تعاون کرنے والے ہر فرد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🙏❤️

کنگ الیون پنجاب — کھیل، بھائی چارہ اور محبت! 🏏🔥🏆

ان شاء اللہ، مستقبل میں اس سے بھی بڑے اور شاندار ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔ ❤️🔥

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں