مویشی پال حضرات کے لیے بڑی سہولتموبائل ویٹرنری لیبارٹری فعال

23

فیصل آباد: ڈویژن میں موبائل ویٹرنری لیبارٹری فعال کر دی گئی
فیصل آباد: مویشیوں کی مختلف بیماریوں کی فیلڈ میں بروقت تشخیص کا عمل جاری
فیصل آباد: موبائل لیبارٹری کے ذریعے جانوروں کے نمونے حاصل کرکے ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں
فیصل آباد: زیادہ سے زیادہ مویشی پال حضرات کو بروقت اور معیاری ویٹرنری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں