یف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے یو کے اسٹوڈنٹ ویزہ فراڈ کے ملزم کو گرفتار کرکے 16 لاکھ روپے برآمد کرلیے .
حکام کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف فروری 26 میں زیر دفعات 18 اور 22 ایمیگریشن آرڈیننس 1979 بمہ دفعات 420، 506 اور 109 پی پی سی کے تحت مقدمہ نمبر -AHTC-ICT-753/26 درج کر رکھا تھا جس میں ملوث مرکزی ملزم نجی کمپنی آئی ای آئی ایس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر واصل آزاد، سی ای او/مالک IEIS کنسلٹنٹس اسلام آباد کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 7 سے گرفتار کیا گیا.
گرفتاری کے دوران شکایت کنندہ سے وصول کی گئی سولہ لاکھ روپے کی مکمل رقم بھی برآمد کر لی گئی۔
تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ملزم واصل آزاد نے اپنے ساتھیوں ڈائریکٹر سلمان ،ڈائریکٹر ذوالقرنین اور ویزہ کنسلٹنٹ مسماة سعدیہ کے ساتھ مل کر شکایت کنندہ محمد زاہد کی اہلیہ کے یو کے اسٹوڈنٹ ویزہ کیس کو دھوکہ دہی اور فریب کے ذریعے ہینڈل کیا ملزمان کی ہدایت پر مئی 2025 میں ٹیس سائیڈ یونیورسٹی کے آن لائن پیمنٹ لنک کے ذریعے 4,000 پاؤنڈ جمع کروائے گئے.
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
We value your privacy
We use cookies to make our site work, to personalise content and ads, to provide social media features, and to analyse our traffic. You can choose which categories to allow.
Customise
Required for the site to function — session, security, and preferences. Cannot be disabled.
Remember your settings (theme, font size, region) so the site looks the way you set it.
Anonymous usage statistics that help us improve the site (e.g. Google Analytics).
Used by advertising partners to show you relevant ads on this and other sites.