جڑانوالہ، چک نمبر 124 جی بی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

68

جڑانوالہ، چک نمبر 124 جی بی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

حادثے میں 55 سالہ عابد وسیم اور 40 سالہ نامعلوم خاتون سکنہ اوکاڑہ موقع پر جاں بحق

ریسکیو ٹیم نے نعشو کو پولیس کی موجودگی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں