
اوپن ایریا میں بوائلر فیول کے لیے رکھے لکڑی، برادے اور گنے کی باقیات کے اسٹاک میں آگ لگی
ریسکیو 1122 کی 7 گاڑیاں فائر فائٹنگ اور کولنگ آپریشن میں مصروف
ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت سے آگ پر قابو پا لیا
ٹیکسٹائل ملز میں لگنے والی آگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی
ریسکیو کے مطابق آگ تقریباً ایک ایکڑ رقبے تک محدود رہی
ایکسکیویٹر کی مدد سے جلے ہوئے میٹریل کو ہٹانے کا عمل جاری
ملز کے فائر ہائیڈرنٹ سے بھی پانی کی فراہمی جاری ہے






