دہشتگردی کے خاتمے کاعزم غیر متزلزل ہے، قوم پاک فوج کے ساتھ ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

47

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز  نے7دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو سراہا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کاعزم غیر متزلزل ہے، قوم پاک فوج کے ساتھ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں